اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یونائیٹڈ عرب امارات میں پٹرول 18 اور ڈیزل 15 روپے مہنگا

ابوظہبی(آن لائن ) گلف نیوز کے مطابق سپر 98 پٹرول کی قیمت 3.32 درہم ( 200 روپے )فی لٹر ہوگی ۔ اکتوبر میں پٹرول کی قیمت 3.03 درہم (182 روپے )فی لٹر کے مقابلے تھی جبکہ اسپیشل 95 کی قیمت 3.20 درہم فی لٹر ہوگی۔ پچھلے مہینے 2.92 درہم فی لٹر تھی۔ متحدہ عرب امارات کی ایندھن کی قیمتوں کا فیصلہ کرنے والی کمیٹی نے نومبر 2022 کے مہینے کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔پچھلے مہینے 3.76 درہم (227 روپے) فی لٹر تھی۔