اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ٹوئٹر پر سیاسی اشتہارات چلانے کی پابندی ختم

ٹوئٹر (Twitter)انتظامیہ نے سیاسی اشتہارات پر عائد پابندی کو 3 سال بعد ختم کر دیا۔

ایلن مسک کی (Elon musk)نئی پولیسی کے مطابق اگلے ہفتے سیاسی اشتہارات بھی ٹوئٹر پر چلائے جا سکیں گے۔

ٹوئٹر کی جانب سے بتایا گیا کہ ایسےسیاسی مواد کو اہمیت دی جائے گئی جس کے متعلق عوامی رائے درکار ہو،ٹوئٹر اس پر مباحثے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اپنا پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔

ٹی وی جیسے مواد پر مبنی اشتہارات کے لیے ٹوئٹر کو موضوع بنایا جائے گا اور اس کے متعلق جلد پیپر ورک مکمل کر لیا جائے گا۔

یاد رہے کہ 2019 میں ٹوئٹر کی جانب سے تمام سیاسی اشتہارات اورسیاسی امیدواروں کے اشتہارات لگانے پر پابندی عائد کی گئی تھی ۔