اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کراچی ،حیدر آباد اور دادو کے لوگ تبدیلی چاہتے ہیں تو نکلیں گھروں سے ووٹ کے لیے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے عوام کے نام جاری ایک پیغام میں کہا کہ کراچی ،حیدر آباد اور دادو کے لوگ اگر اپنی زندگیوں میں تبدیلی چاہتے ہیں تو ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے گھرو ں سے نکلیں ۔

ان کاکہنا تھا کہ سندھ کے 16 اضلاع میں ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف نے بھی بھر پور شرکت کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلیں اور ٹرن آؤٹ کو یقینی بنائیں ۔