اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,443FansLike
9,987FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پشاور: سپریم کورٹ بار کے سابق صدرعبدالطیف آفریدی قتل

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اور سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی کو پشاور میں فائرنگ کے کے قتل کر دیا گیا۔

خبروں کے مطابق انہیں پشاور ہائی کورٹ کے اندر گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جسم پر 6 زخموں کے نشانات ہیں ۔

عبدالطیف اے این پی کے سابق ممبر بھی رہ چکے ہیں ۔