اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,193FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان انتخابات35 حلقوں سے لڑیں یا70 سے،پی ڈی ایم 2 ماہ کے انتخابات میں حصہ نہیں لے گی، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان 35 حلقوں سے لڑیں یا70 سے ،زیادہ امکانات یہی ہیں کہ پی ڈی ایم ضمنی نتخابات کےلیے نہیں جائے گی ۔

مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر نے آج لندن میں حسین نواز کے دفتر میں نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی ۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ 2 ماہ کے لیے انتخابات میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ،اکتوبر میں پوری تیاری کے ساتھ انتخابات میں اتریں گے۔