اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,130FansLike
9,992FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

محسن نقوی کی تقرری جادو ٹونے سے نہیں آئین اور قانون کے مطابق ہوئی ،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کے نگران وزیر اعلیٰ بننے پر فارن ایجنٹ اور شوکت خانم ہسپتال کے چندے کے 30 لاکھ ڈالر سے کاروبار کرنے والے عمران خان کو اصل تکلیف یہ ہے کہ یہ تقرری جادو ٹونے سے نہیں بلکہ آئین اور قانون کے مطابق ہوئی۔


مسلم لیگ (ن ) سے تعلق رکھنے والی وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بزدار مسلط نہیں ہوا؟ پنجاب لوٹنے والو ! اب الیکشن ہوں گے، سلیکشن نہیں۔