اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

صدر کی رہائش گاہ پر چھاپہ ، خفیہ دستاویزات برآمد

امریکی صدر جوبائیڈن کے ر یہوبوتھ، ڈیلاویئر میں واقع رہائش گاہ پر امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آر) کی جانب سے چھاپہ مارا گیا، خبروں کے مطابق ایف بی آر کی ٹیم نے صدر کی رہائش گاہ پر اس وقت چھاپہ مارا جب وہ یہاں موجود نہیں تھے، کارروائی کے دوران گھر کی تلاشی لی گئی اور خفیہ دستاویزات بھی برآمد کی گئیں ۔

اس حوالے سے صدر جوبائیڈن کے وکیل نے وضاحتی بیان میں کہا کہ صدر کے گھر میں تلاشی کے دوران کوئی خفیہ دستاویزات نہیں ملیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کے اہلکار تلاشی کے دوران ہاتھ سے لکھے ہوئے کچھ دستاویزات جانچ کے لیے ساتھ لے کر گئے ہیں ۔دستاویزات جوبائیڈن کی نائب صدرات کے دور کے ہیں ۔