اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,999FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لاہور ہائی کورٹ نے گجرات کا ڈویژن کا درجہ بحال کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگران حکومت کا نوٹیفیکیشن معطل کرتے ہوئے گجرات کا ڈویژن اور وزیر آباد کا ضلع کا درجہ بحال کر دیا۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے نگران حکومت کے نوٹیفیکیشن کے خلاف درخواست کی سماعت کی ۔عدالت نے نگران حکومت سمیت فرقین سے جواب طلب کرتے ہوئے نگران حکومت کے نوٹیفیکیشن معطل کر دیا۔

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز، اہم رہنماؤں سمیت200 کارکن گرفتاریاں دیں گے

یاد رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنے دور حکومت میں گجرات کو ڈویژن اور وزیر آباد کو ضلع بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا جسے بعد ازاں نگران حکومت نے 21 فروری کو معطل کر دیا تھا۔