اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,081FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

حریم شاہ نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دے دی

لاہور : ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دے دی ۔
حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کی ہے جس میں حرم شاہ نے راناثناء اللہ کو انٹرنیٹ بحال کرنے کا الٹی میٹم دے دیاہے،رانا جی نے انٹر نیٹ بحال کر دوں گی۔
حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹ رانا ثناء اللہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ اگر رانا جی آج رات تک انٹرنیٹ بحال نہ کیاتو میں نے ویڈیوز بحال کردینی ہے۔
دھمکی آمیزاس ٹوئٹ کے بعد حریم شاہ کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈر میں شامل ہو گیا ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر بھرپور تبصرے کئے جا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کئی صارفین نے ٹک ٹاکر کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ویڈیوز بحال کر ہی دیں جبکہ کئی نے یہ جان کر حیرت کا اظہار کیا کہ حریم شاہ کے پاس راثناء اللہ کی بھی ویڈیوز موجود ہیں ، یہ وزیر داخلہ کیلئے فکر کی بات ہے