اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان کی بہنوں سمیت 22 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی میں چیئر مین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 22 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیاگیا۔

ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا ۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان کو عدالت پیش نہ ہونے کی وجہ سے اشتہاری قرار دیا گیا تھا ۔

ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمات درج ہیں ، اشتہاری قرار دیئےگئے رہنماؤں میں میاں اسلم اقبال ، حماد اظہر ، فرخ حبیب وشامل ہیں ۔

چیئر مین پی ٹی آئی کی بہنیں عظمیٰ خان، علیمہ خان، عند لیب عباس، واثق قیوم، اعظم سواتی بھی اشتہاری قرار دیئے جانے والوں میں شامل ہیں ۔