اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کل شام 6 بجے لوٹوں کے سردار جہانگیر ترین کے لیے ویڈیو جاری ہو گی:حریم شاہ

متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ اب جہانگیر ترین کے خلاف میدان میں آ گئیں ہیں اور اعلان کیاہے کہ وہ آج استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ کی ویڈیو جاری کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ٹویٹر پر جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے اپنی تصویر شیئر کی اور پیغام درج کرتے ہوئے کہا کہ میں کل شام 6 بجے لوٹوں کے سردار جہانگیر ترین کے لیے وڈیو جاری کروں گی ۔ خان صاحب کو دھوکہ دینے والے سب ایک ایک کرکے ننگے ہوں گے۔

یاد رہے کہ حریم شاہ کو تحریک انصاف کے دور حکومت میں سرکاری اداروں میں ویڈیو زبنانے پر شہرت حاصل ہوئی تھی ۔