اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,774FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈسکہ نہر پر نہاتی دو جواں سال لڑکیاں ڈوب گئیں، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) ڈسکہ کی بی آر بی نہر میں نہاتے ہوئے دونوجوان لڑکیاں ڈوب گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کالج روڈ ڈسکہ کی رہائشی سونیا اور معافیہ کی عمریں سترہ سے اٹھارہ سال کے درمیان ہیں۔ دونوں اپنی فیملی کے ساتھ نہانے کیلئے نہر پر آئی ہوئی تھیں۔ لڑکیوں کی تلاش کیلئے ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری ہے۔
یاد رہے کہ ۔دفعہ 144 کے نفاز کے تحت نہروں میں نہانے پر پابندی کے باوجود رواں ماہ میں نہر میں ڈوبنے کا چوتھا واقع ھے