اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

میڈیکل پینل نےحارث رؤف کو فٹ قرار دےدیا

ایشیا کپ میں پاکستان کے نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کا شکار ہو گئے تھے لیکن حارث رؤف کے بارے میں اچھی خبر آ گئی ہے۔

پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لئے حارث رؤف کو فٹ قرار دے دیا گیا ہے اس طرح وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

خبروں کے مطابق نسیم شاہ ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ آج کئے جانے کا امکان۔

حارث رئوف کے بعد نسیم شاہ بھی انجری کا شکار

انہوں نے باؤلنگ کرانا بھی شروع کر دی ہے، فاسٹ باؤلر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باؤلنگ کی جہاں میڈیکل پینل نے ان کی باؤلنگ کا جائزہ بھی لیا۔