اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

خبروں کے مطابق اوگرا کی جانب سے ایل پی جی 20 روپے 86 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 246 روپے 15 پیسے مہنگا کیا گیا ہے، ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 260 روپے 98 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

یکم اکتوبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3079 روپے 64 پیسے مقرر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ یکم ستمبر کو ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا جبکہ گھریلو سلنڈر 459 روپے 85 پیسے مہگنا ہوا تھا۔

ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 2833 روپے 49 پیسے ہوگئی تھی۔یاد رہے کہ اگست میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 2373 روپے 64 پیسے تھی۔