اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

انتخابات ہوں یانہ ہوں عمران خان کاکوئی مستقبل نہیں:فضل الرحمن

پی ڈی ایم کے سربراہ اور امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نواز شریف کووطن واپسی پربھرپور ویلکم کریں گے۔امید ہے وہ واپس آجائیں گئے۔ الیکشن ہوں یا نہ ہوں عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں ۔

سربراہ جےیو آئی (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فیصل آباد میں میڈیاسےگفتگو کرتے کہا کہ موجودہ حالات میں انتخابی مہم چلانا بہت مشکل ہے۔خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں شدید سکیورٹی خدشات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت آئی ایم ایف کے غلام ہیں آئی ایم ایف نے جو کہنا ہے وہی ہونا ہے۔ حکومتوں کو صرف گالی سننے کیلئے چھوڑ دیا گیا ہے۔

سیاستدان اورجرنیل زورلگارہے ہیں لیکن ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا:فضل الرحمان