اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,440FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، گاڑی سے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد

 

حوالہ ہنڈی کے خلاف ایک بڑی کارروائی کے دوران گاڑی سے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے۔

ایف آئی اے ڈیرہ غازی خان نے پولیس کے تعاون سے حوالہ ہنڈی کے خلاف متحرک کارروائی کرتے ہوئے تونسہ روڈ پرمشتبہ گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی۔

ایف آئی اے اور پولیس کے تلاشی کے دوران 4 کروڑ 96 لاکھ اور 2 موبائل فون برآمد کرلیے، حوالہ ہنڈی سے متعلق ریکارڈ بھی برآمد کر کے ملزمان زاہد علی اور طارق مسعود کو حراست میں لے لیا ہے۔

حوالہ ہنڈی کے 24 کرورڑروپےبرآمد،ایف آئی اے

ملزمان کیخلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔