اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شاداب خان کو میچ میں نہ کھلانے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپن باولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کو میڈیکل پینل کے مشورے پر آرام دیا گیا ہے۔

ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاداب خان کے میڈیکل معائنے کے بعد انہیں آج نہیں کھلایا جارہا۔

شاہین آفریدی نے ون ڈے میں تیز ترین 100وکٹیں مکمل کرلی

شاداب خان جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران کنکشن کا شکار ہوئے تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ گزشتہ سال ستمبر سے شاداب خان کے ساتھ کنکشن کا تیسرا واقعہ ہے، ان کی صحت کے لیے ہر طرح کی احتیاط برتی جائے گی۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق آنے والے دنوں میں شاداب خان کے مزید معائنے ہوں گے۔واضح رہے کہ بنگلادیش کے خلاف میچ کے لیے فخر زمان، سلمان آغا اور اسامہ میر فائنل الیون میں شامل ہیں۔