اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,316FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

غزہ پر مسلم دنیا کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، ترک صدر

غزہ پر مسلم دنیا کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، ترک صدر نے اماراتی صدر کو پیغام دیدیا

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس میں حماس اسرائیل جنگ کے دوبارہ آغاز پر بات چیت ہوئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور متحدہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ملاقات کوپ 28 سمٹ کے دوران سائیڈ لائن پر ہوئی۔

ایلون مسک نے غزہ کو اسٹار لنک فراہم نہ کرنے پر اسرئیل سے اتفاق کر لیا

اس دوران گفتگو کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر مسلم دنیا کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔