اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,021FansLike
9,992FollowersFollow
566,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

سردیاں شروع ہوتے مرغی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اس کے انڈے بھی عوام کی پہنچ سے دور کردیے گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں مرغی اور انڈوں کے بیوپاریوں نے سرد ہوا چلتے ہی فی درجن ریٹ میں من مانا اضافہ کردیا ہے۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ آئے روز دام بڑھتے جا رہے ہیں لیکن قیمتوں کو چیک کرنے والا کوئی نہیں ہے۔

سونا فی تولہ 200 روپے مہنگا

کراچی میں فی درجن انڈے کی قیمت 370 روپے سے زائد وصول کی جارہی ہے جبکہ دیسی انڈے بھی 600 روپے درجن فروخت کیے جارہے ہیں۔

دوسری جانب انڈے کا سرکاری ریٹ 290 روپے فی درجن ہے۔