اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,972FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دنیا کے سب سے لمبے بال رکھنے والی بھارتی خاتون

 

اترپردیش، 32 سال سے بال نہ کٹوانے والی بھارتی خاتون نے لمبے بالوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شریواستو نے 14 سال کی عمر سے بال نہیں کٹوائے اور انکے بالوں کی لمبائی 7 فٹ اور 9 انچ ہے۔

دنیا میں سب سے لمبے بال رکھنے والی عورت کا ریکارڈنام کرنیوالی سمیتا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 1980 کی دہائی کی ہندی فلموں کی اداکاراؤں کے لمبے بالوں کے اسٹائل سے متاثر تھیں۔

کینیا کے شہری نے جعلی وکیل بن کر 26 مقدمات جیت لیے

سمیتا نےمزیدیہ بتایا کہ مستقبل قریب میں ان کا اپنے بال کٹوانے کاکوئی ارادہ نہیں ہے۔