اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,186FansLike
9,993FollowersFollow
566,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی کو سمجھ آگئی ہے کہ انکی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور، مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کو سمجھ آگئی ہے کہ انکی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے۔

رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کے بیان پہ رد عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو یقین آگیا ہے کہ عوام نے نوا ز شریف کو چوتھی مرتبہ بھی وزیر اعظم بنانے کی تیاری کرلی ہے۔

عالمی برادری کی حمایت کے بغیر بھی حماس کیخلاف جنگ جاری رہے گی، اسرائیل

90 کی دہائی کی سیاست سے باہر آجائیں ، پاکستان اس قسم کی کھوکھلی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے ، الیکشن سے پہلے رونے دھونے سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ، محنت کریں ، حسد نہیں، اپنے امیدواران کسی طرح پورے کرنے پہ توجہ دیں۔