اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امیرکویت شیخ نواف الصباح انتقال کرگئے

کویت کے امیر شیخ نواف ال احمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

عرب میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ امیر کویت شیخ نواف ال احمد الصباح اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

امیر کویت کی انتقال کی خبر معمول کی نشریات روک کر دی گئی۔

کویت کے امیر کو 2 ہفتے قبل شدید علالت باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم بعد میں ان کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا گیا تھا۔