اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,581FansLike
9,999FollowersFollow
568,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارت میں کورونا وائرس بے قابو، ایمرجنسی نافذ

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس پھر بے قابو ہو گیا جسکی وجہ سے وہاں کی حکومت نے کئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں کورونا کے نئے کیسز میں مبتلاہ زیادہ تر مریض میں ویرینٹ پایا گیا ہے۔

ریاستی حکومت لوگوں کی نقل و حرکت اور اجتماع پر پابندیاں عائد پر بھی غور کر رہی ہے جب کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد پر ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا۔

بنگلہ دیش:ڈینگی وائرس نے تباہی مچا دی،ایک ہزار افراد ہلاک

کیرالہ کی ریاستی حکومت نے 60 سال سے زائد عمرکے شہریوں کو کہا ہے کہ کھانسی ، بخار اور فلو جیسی علامات ظاہر ہوں تو اسپتال سے رجوع کریں اور چند روز تک اجتماعات میں جانے سے گریز کریں۔