اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,672FansLike
9,984FollowersFollow
564,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اصلی اور نسلی ہوں پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹا کھڑا ہوں: شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا، چلہ کاٹا، میں اصلی اور نسلی ہوں پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹا ہوا ہوں، پی ٹی آئی اور میں شروع سے اکٹھے ہیں

عدالت میں پرویز الہٰی سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ این اے 56 اور 57 سے الیکشن لڑوں گا۔ اب یقین ہے الیکشن میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اصلی اور نسلی ہوں۔ چلہ کاٹ چکا ہوں، میں نے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی، جہاں ہوں وہیں کھڑا ہوا۔میں بلے نہیں بلکہ قلم دوات کے نشان پر الیکشن لڑوں گا۔

پرویز الٰہی نےالیکشن میں شیخ رشید کی حمایت کا اعلان کردیا