اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,725FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسرائیل کو ایرانی جنرل کے قتل کی قیمت چکانا ہوگی،ایران

تہران، ایرانی پاسداری انقلاب گارڈز نے دھمکی دی ہے کہ اسرائیل کو ایرانی جنرل رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانا ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دمشق میں ایرانی کمانڈر اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا کہ اسرائیل سینئر ایرانی کمانڈر کی ہلاکت کی قیمت چکائے گا۔

چاہت فتح علی خان نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

ایرانی پاسداران انقلاب نے مزید کہا کہ میجر جنرل رضا موسوی شام میں مزاحمتی یونٹ کے انچارج تھے۔