اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ٹی 20 رینکنگ، بابر اعظم اور محمد رضوان ریکننگ میں مزید نیچے

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے 20 ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، پاکستانی کھلاڑیوں کی مزید تنزلی ہو گئی۔

بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان کی تنزلی ہو گئی، محمد رضوان دوسری سے تیسری جبکہ بابراعظم چوتھی سے پانچویں پوزیشن پر چلے گئے۔

رینکنگ میں بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو پہلے، انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

باؤلرز میں انگلینڈ کے عادل پہلے جبکہ افغانستان کے راشد خان دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں، پاکستان کا کوئی بھی باؤلر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بنا سکا ہے۔

فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست مسترد

بنگلہ دیش کے شکیب الحسن پہلے جبکہ افغانستان کے محمد نبی دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے شاداب خان تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔