اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,784FansLike
9,992FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

آج قبضہ گروپ نے پی ٹی آئی پر قبضہ کیا ہوا ہے، بانی ممبر پی ٹی آئی

اسلام آباد، پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ آج پی ٹی آئی اس نہج پر کیوں پہنچی کہ انتخابی نشان پر سوالات ہیں۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج تسلیم کیا گیا میں پی ٹی آئی بنانے والوں اور پی ٹی آئی کا بنیادی آئین لکھنے والوں میں شامل ہوں۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

اکبر ایس بابر نے کہا کہ تحریک انصاف ایک بہت بڑے مقصد کیلئے بنائی تھی، تحریک انصاف کو ورکرز کی پارٹی بنانا تھا، آج قبضہ گروپ نے پارٹی پر قبضہ کیا ہے، تحریک انصاف کو ایک جمہوری ادارہ بنانا تھا۔