اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک و متعدد زخمی

چینی شہر ناجنگ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔

چین کے شہر ناجنگ میں رہائشی عمارت میں رات گئے خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں کم از کم 15 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: کراچی میں احتجاج، پولیس کی شیلنگ، شدید ٹریفک جام

25 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر صبح 6 بجے کے قریب قابو پا لیا گیا اور دوپہر 2 بجے تک تمام امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئیں تھیں۔

حکام کے مطابق 44 افراد کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے۔