اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

100 سے زائد گاڑیوں کی ٹکر، متعدد افراد زخمی

بیجنگ، چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے پر 100 سے زائد کاروں کے آپس میں ٹکرانے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

سوزو انڈسٹریل پارک ٹریفک پولیس نے اطلاع دی کہ سوزو ایکسپریس وے پر متعدد گاڑیاں سڑک پر برفباری کی وجہ سے پھسلن کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں۔

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: کراچی میں احتجاج، پولیس کی شیلنگ، شدید ٹریفک جام

زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کرکے ٹریفک کی بندش کھول دی گئی، گزشتہ چند ہفتوں سے چین کے بڑے حصے سردی کی لہروں، برفانی طوفانوں اور برفیلی بارش کی زد میں ہیں، جس سے ٹراسپورٹ متاثر ہورہی ہے۔