اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,533FansLike
9,993FollowersFollow
567,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شہریوں کو یرغمال بنانے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والے گینگ کے سرغنہ کو ملتان سے گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے ترجمان کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم عثمان فاروق کو ملتان سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم نے اٹلی بھجوانے کے بہانے سے 24 لاکھ روپے بٹورے پھر لیبیا جاکر متاثرہ شخص کو یرغمال بنالیا، وہاں اسکے گھر والوں نے 27 لاکھ 68 ہزار روپے بطور تاوان دیے۔

100 سے زائد گاڑیوں کی ٹکر، متعدد افراد زخمی

ملزم متاثرین کی بازیابی کیلئے مزید 25 لاکھ روپے کا مطالبہ کررہا تھا اور متاثرہ شخص کے گھر والوں کو متاثرہ شخص کے قتل کی دھمکیاں دے رہا تھا۔