اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بھارت میں خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بھارت کے شہر راجستھان کے نجی ہسپتال میں 24 سالہ لڑکی پھیپھڑوں کے انفیکشن کے سبب آئی سی یو میں ایڈمٹ ہوئی، لڑکی کو مبینہ طور پر نرسنگ اسٹاف میں سے ایک مرد کیجانب سے بے ہوشی کا انجیکشن لگایا گیا پھر اسے جنسی زیادتی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

وزیر اعلیٰ سندھ کیجانب سے پولیس پیٹرولنگ کے سوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پر پابندی عائد

خاتون نے ہوش آنے پر شور مچانے کی کوشش کی جس پر ملزم نے اسے ڈرایا اور دوبارہ انجیکشن لگانے کی دھمکی دی، نرسنگ اسٹاف کیجانب سے بھی لڑکی کو دھمکایا گیا۔

بعدازاں پولیس نے ہسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کے بعد ملزم کیخلاف مقدمہ درج کردیا۔