اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

872,022FansLike
9,994FollowersFollow
567,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان عدالت طلب

اسلام آباد، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کو طلب کرلیا۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے سول جج نے کیس کی سماعت کی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے، عدالت نے عمران خان کو 3 اپریل کو طلب کیا ہے۔

خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

عدالت نے حکم دیا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آئندہ سماعت پر عمران خان کو عدالت میں پیش کریں۔

یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر وکلا نے عمران خان کی عدالت پروڈکشن کی درخواست دی تھی۔