اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی کا بلوچستان میں جے یو آئی کی قیادت سے رابطہ

کوئٹہ، پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں جمعیت علمائے اسلام کی صوبائی قیادت سے رابطہ کرلیا۔

رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج کا جے یوآئی کے صوبائی امیر سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

پیپلزپارٹی کی قیادت کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہا کہ خواہش ہے کہ بلوچستان میں جے یو آئی (ف)، ن لیگ اور دیگر اتحادیوں کیساتھ ملکر مضبوط حکومت بنائیں گے۔

ہم خوش ہیں لیکن ملکی معیشت کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، فاروق ستار

صوبائی امیر نے کہا کہ پارٹی مرکزی قیادت سے مشاورت کے بعد حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کریں گے، جمعیت علمائے اسلام کے نیشنل پارٹی اور دیگر جماعتوں سے بھی مشورے جاری ہیں۔