اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,271,428FansLike
10,067FollowersFollow
626,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

شعیب اختر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یکم مارچ کو نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کی۔

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر کے ہاں یہ تیسری اولاد کی پیدائش ہے، اس سے قبل انکے دو بیٹے ہیں۔

شعیب اختر نے بیٹی کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میکائل اور مجدد کی اب ایک بہن بھی آگئی ہے، اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک پیاری سی بیٹی سے نوازا ہے۔

latest urdu news