اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,251FansLike
9,994FollowersFollow
566,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

چین کیلئے جاسوسی کے الزام میں امریکی انٹیلی جنس گرفتار

امریکی فوج نے چین کیلئے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں اپنے ہی 1 انٹیلی جنس اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے۔

امریکی محکمہ انصاف کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سارجنٹ کوربن شلٹز کو جمعرات کے روز فوجی اڈے فورٹ کیمبل سے گرفتار کیا گیا، گرفتار اہلکار پر 42 ہزار امریکی ڈالر کے عوض چین کو قومی دفاعی معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے۔

latest urdu news

بیان میں یہ بتایا گیا کہ امریکی انٹیلی جنس اہلکار پر لڑاکا طیاروں، ہیلی کاپٹروں، ہائپر سونک آلات وغیرہ اور امریکہ کے چینی فوج سے متعلق داخلی دستاویزات بھی چین کو دینے کا الزام ہے۔