اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

57 لاکھ روپے جمع کرانے آیا شخص بینک ملازم کے ہاتھوں قتل

پولیس کے مطابق ملزم نے رقم اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرانے کے بعد ابراہیم کو گولی مار کر قتل کر دیا، واقعے کی مزید تفتیش بھی جاری ہے۔

خیبرپختونخواہ کے ضلع پاراچنار میں گھر سے لاش ملنے پر بینک ملازم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق گھر سے لاش ملنے کا واقعہ پاراچنار کے علاقے اسپین خیل بانڈہ میں پیش آیا جسکے بعد بینک ملازم کو گرفتار کرلیا گیا۔

latest urdu news

پولیس کا کہنا ہے کہ محمد ابراہیم 57 لاکھ روپے بینک جمع کرانے گیا تھا، بینک ملازم زکوۃ فارم بنانے کے بہانے ابراہیم کو اپنے گھر لے آیا۔