اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بجلی کے کنڈکٹرز اور تاریں چوری کرنیوالے 3 افراد گرفتار

کوئٹہ میں پولیس نے بجلی کے کنڈکٹرز اور تاریں چوری کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق نوحصار تھانے کی پولیس نے کیسکو کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے تین افراد فاروق، علی حیدر اور کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔

ملزم سے 1 کروڑ 20 لاکھ روپے کی مالیت کی 20 میٹر بجلی کی تاریں برآمد کرلیں۔

latest urdu news

پولیس کے مطابق بجلی کی تاریں چوری کرنی والا گروہ 15 افراد پر مشتمل ہے، گروہ کے افراد کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں بجلی کے کھمبوں سے تاریں چوری کرتے تھے۔