اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

 اپوزیشن کی مخصوص نشستوں پر حلف کیلئے رٹ دائر

پشاور ہائیکورٹ میں اپوزیشن نے مخصوص نشستوں پر حلف کیلئے رٹ دائر کردی۔

خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے عدالت سے رجوع کرلیا۔

ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یوآئی کیجانب سے رٹ دائر کی گئی۔

latest urdu news

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کے پی کی مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینا بدنیتی ہے، مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لیا جائے گا، ممبران سے حلف لیا جائے تا کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈال سکیں، حلف نہ لینے کی صورت میں سینیٹ انتخابات کو ملتوی کیا جائے۔