اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

یوکرین کا روس میں ہونیوالے دہشتگردانہ حملے میں کوئی کردار نہیں، امریکہ

ماسکو کے نواہی علاقے کراکس میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد امریکی مشیر قومی سلامتی جان کربی کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق یوکرین کا اس حملے میں کوئی کردار نہیں۔

جان کربی کا اس بارے میں یہ کہنا تھا کہ امریکی حکام نے 8 مارچ کو ماسکو کے اندر امریکی شہریوں کو کسی مجمع یا فنکشن میں جانے سے پہلے ہی منع کیا تھا۔

latest urdu news

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ حملے کے بعد امریکہ نے یہ کس طرح نتیجہ اخذ کر لیا کہ اس حملے میں کوئی دوسرا ملوث ہے؟

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کی جانب سے یہ دعوی کیا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے حالیہ بیان کے مطابق اگر روس میں کوئی دہشت گردی کا سانحہ پیش آنے کے امکانات تھے تو شواہد سے ثابت کرے۔