اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اگر کسی کا روزہ پورا نہ ہوسکے تو کیا حکم ہے؟

سوال:
روزے کی حالت میں خاتون کے مخصوص ایام شروع ہوجائیں، اب وہ کیا کرے؟
جواب:
روزے کی حالت میں مخصوص ایام شروع ہونے سے روزہ ختم ہو گیا۔

بعد میں روزے کی قضا کرنی ہوگی، خاتون پر کوئی کفارہ لازم نہیں۔