اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,319FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور

لاہور، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت میں تھانہ شادمان کو آگ لگانے کے مقدمہ میں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی۔

latest urdu news