اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان ایک حقیقت ہے جسے تسلیم کرنا ہوگا، لطیف کھوسہ

اسلام آباد، تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ سیاسی استحکام تب ہی آسکتا ہے کہ جب مقتدر انتقام اور نفرت کی سیاست چھوڑ دیں۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ کچے اور پکے کے ڈاکوؤں کی لوٹ مار کا حل اڈیالہ جیل میں ہے عمران خان کو باہر نکالیں، اس ملک میں عمران خان کے بغیر سیاست نہیں ہوسکتی ہے، عمران خان ایک حقیقت ہے جسے تسلیم کرنا ہوگا۔

تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا مزید یہ کہنا تھا کہ دہشتگردی کے واقعات میں ہلاکتیں افسوسناک ہیں، دہشتگردی کے خاتمے اور معاشی خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے۔

latest urdu news