اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,751FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کرپشن الزامات کا سامنا کرنیوالی سیاست دان کی نوٹوں پر سوئے ہوئے تصویر وائرل

بھارتی ریاست آسام میں کرپشن الزامات کے شکار سیاست دان بینجیمن بسوماتری کی نوٹوں پر سوئے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاستدان پانچ سو بھارتی روپے کے نوٹوں کے ڈھیر پر سویا ہوا ہے۔

بھارتی ریاست آسام کے خود مختار ڈویژن بڈولینڈ کے لیڈر بینجیمن بسوماتری پر وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم اور رورل جاب اسکیم میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے الزامات لگے ہیں، دوسری طرف بینجیمن بسوماتری کی جماعت (یو پی پی ایل ) نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ بینجیمن کا اب جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور انکی رکنیت کو 10 جنوری 2024 کو معطل کردیا گیا تھا۔

latest urdu news