اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

فرانس کے قومی دن کے موقع پر ملٹری پریڈ کا انعقاد

فرانس کے قومی دن کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر صدر فرانسس اولاں ،آرمی چیف کے علاوہ متعدد عالمی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ فرانس میں بیستائل ڈے کو قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔تقریب میں شریک فوجیوں نے پہلی جنگ عظیم میں شامل 76 ملکوں کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ 14جولائی 1789 کو بیسٹائل قلعے کی فتح کیا گیا تھا اور یہ کامیابی انقلابِ فرانس کا آغاز ثابت ہوئی تھی۔جبکہ تین ہزار سے زائد فوجی اہلکاروں نے تقریب میں حصہ لیا، دوسری طرف آج رات ایفل ٹاور پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔