اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پتے میں گولیوں کے درمیان وقفہ کیوں رکھا جاتا ہے؟

لاہور(ہیلتھ ڈیسک) اگر آپ کبھی بیمار ہوئے ہوں اور گولیاں کھائی ہو اور گولیاں کھاتے ہوئے آپ نے اس کے پتے کو غور سے دیکھا ہو گا اور اس موجود گولیوں کے درمیان وقفہ بھی نظر آیا ہو گا۔ گولیوں کے پتے پر ایک گولی سے دوسرے گولی کے درمیان وقفہ کیوں رکھا جاتا ہے۔ جن کی اصل حقیقت کے بارے میں شاید ہم میں سے کسی کو یہ نہیں معلوم کہ آخر کار دس گولیوں کے پتے پر اتنی ساری جگہ کیوں ضائع کی جاتی ہے اس طرح کے کئی سوالات اکثر ذہن میں آتے ہیں۔اس بارے میں ہم آپ کو بتاتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے۔ گولیوں کے درمیان وقفہ اس لئے رکھا جاتا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ ملنے سے کہیں کیمیکل ری ایکشن پیدا نہ ہو جائے جس کی وجہ سے یہ وقفہ رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی دوسری وجہ یہ ہے بھی ہے کہ یہ وقفہ گولیوں کو ٹوٹنے سے بچانے کے لئے مددگار ثابت ہوتا ہے۔