اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,642FansLike
9,977FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سیکرٹری خزانہ کے گھر سے کروڑوں روپے کی برآمدگی کے بعد انہوں نے رضاکارانہ طور پر خود کو نیب حکام کے حوالے کر دیا۔