اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکی ریاست فلوریڈا میں نائٹ کلب میں فائرنگ کا واقع ،2افرادجاں بحق،17زخمی

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے فورٹ مائرز کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افرادہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کےمطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب کلب بلو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔اس کلب میں اس وقت ٹین پارٹی جاری تھی۔ واقعے کے وقت کلب میں نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو فائرنگ کے وقت کلب سے باہر نکل رہی تھی۔عینی شاہدین کے مطابق کلب سے باہر نکلنے والوں پر تقریبا 30 فائر کئے گئے جن میں کئی ہتھیار استعمال ہونے کا امکان ہے۔