اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بو سیدہ دیوار زمین بو س ہونے سے 3بچوں سمیت 7افراد زخمی

کامونکے (نامہ نگار) بو سیدہ دیوار زمین بو س ہونے سے 3بچوں سمیت 7افراد زخمی ہو گئےتفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نو احی علاقہ ڈیرہ چک ہندا مسجد والی گلی میں کر یانہ کی دکان سے لوگ سودا سلف کر رہے تھے کہ دکان کے سامنے سلیم نامی شخص کے گھر کی بو سیدہ دیوار زمین بوس ہو گئی جس کے ملبے میں دب کر 6سالہ خزیفہ ، 7سالہ عائشہ اختر 5سالہ بسمہ شفیق، 19سالہ ثمینہ صدیق، 18سالہ سلامت ولد امانت اور 15سالہ عظیمہ زخمی ہو گئے جن کو مقامی ہسپتال پہنچا دیا .