اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پیر محمد داؤد رضوی 2 ستمبر کو حافظ آباد میں درس قرآن و حدیث ارشاد فرمائیں گے

حافظ آباد(مجاہد مالک زیدی)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ علامہ پیر محمد دائود احمد رضوی کل 2ستمبر کو حافظ آباد آئیں گے ۔وہ یہاں محلہ مغل پورہ میں بعد نماز عشاء درس قرآن وحدیث کی تقریب سے خطاب فرمائیں گے۔