اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

تیز رفتار کوسٹر نے ناکے پر کھڑی کاروں کو ٹکر مار دی، کاریں تباہ

کامونکے(نامہ نگار)تیز رفتار کوسٹرنے پولیس ناکہ پر کھڑی دوکاروں کو ٹکرماردی ،معجزانہ طور پر تمام مسافر محفوظ رہے۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ رات صدر پولیس ناکہ لگاکر گاڑیوں کو چیک کررہی تھی کہ اُسی دوران ناکہ پر کھڑی دو کاروں کو گوجرانوالہ کی جانب جانے والی تیز رفتار کوسٹر نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں دونوں کاروں کے پچھلے حصے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔جبکہ کاروں میں سوار تمام مسافر معجزانہ طور پر زخم آنے سے محفوظ رہے۔صدر پولیس مصروفِ تفتیش ہے۔